ISLAMIC GROUP 🥰

ISLAMIC GROUP 🥰

✨ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ✨ خوش آمدید ہمارے اس خوبصورت اسلامی گروپ میں 🌸 یہ گروپ محبت، اخوت، علمِ دین اور اچھی باتیں سیکھنے اور پھیلانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ 📖 کوشش کریں کہ: • قرآن و حدیث کی روشنی میں بات کریں • ایک دوسرے کی عزت اور خیرخواہی کریں • اچھی اور مفید اسلامی معلومات شیئر کریں • فضول بحث، جھگڑے اور غیر ضروری میسجز سے پرہیز کریں 🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌺 "جو بھلائی کی طرف رہنمائی کرے، اسے بھی عمل کرنے والے جتنا اجر ملتا ہے۔" 🌟

The WhatsApp group ISLAMIC GROUP 🥰 is a Urdu WhatsApp group. It is a Chat WhatsApp group, and is a Pakistan WhatsApp group. To join this group click on 'Join Group' Button.

Join Group

Related Groups

All Right Reserved - 2024 GroupGodown