Afnan Development Foundation

Afnan Development Foundation

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ہم اس وقت چند مستحق یتیم بچوں کی مدد کے لیے ایک چھوٹا سا فلاحی اقدام شروع کر رہے ہیں۔ ان بچوں کا ڈیٹا باقاعدہ طور پر جمع کیا گیا ہے اور یہ بچے واقعی مالی مدد کے مستحق ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ان یتیم بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کی جا سکیں، جن میں تعلیم، کھانا، کپڑے اور دیگر ضروری اخراجات شامل ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو کسی ایک یتیم بچے کی ماہانہ کفالت بھی کر سکتے ہیں یا اپنی استطاعت کے مطابق کوئی بھی عطیہ دے سکتے ہیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی کسی بچے کی زندگی میں بڑی آسانی پیدا کر سکتی ہے۔ تمام عطیات کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا اور ضرورت کے مطابق آپ کو اس کا ثبوت بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ مکمل شفافیت برقرار رہے۔ اگر آپ اس نیک کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو درج ذیل اکاؤنٹ پر اپنی امداد بھیج سکتے ہیں: اکاؤنٹ ٹائٹل: Nasreen Bibi بینک کا نام: Jazzcash اکاؤنٹ نمبر:03010559323 آئی بین: PK11JCMA1211923010559323 اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

The WhatsApp group Afnan Development Foundation is a Urdu WhatsApp group. It is a Organization/institute/NGO WhatsApp group, and is a Pakistan WhatsApp group. To join this group click on 'Join Group' Button.

Join Group

Related Groups

All Right Reserved - 2024 GroupGodown