
🌹خادمین سکونِ قلبِ مظلوم امام حُسین علیہ السلام_واڑہ بی بی سلام اللّٰه علیہا🌹 🌹 ھُو یا امام ضامن ع🌹
*313* *110* *786* ۔ *5* *12* *14* 👈 *میرے اس حقیر انسان بندہ خدا کی طرف سے سب مومنین و مومنات اور سب گروپ والوں کو* 🤲🙏🤝👍⭐ 👈 *السلام وعلیکم ورحمة اللّٰه وبرکاتهُ* 🌹 *یا علی علیہ صلواۃ والسلام مدد*🌹 💐 *اشھدُ اَن علیاً علیه السّلام ولی اللّٰه*💐 *ھو یا شاہ خراسان امام علی رضا علیہ صلواۃ والسلام مدد* 🌹 *قُل نَفسٍ ذائقةُ الموت* 🌹 🌹 *حَيِ عَلیٰ خَیر٘ العَمل*🌹 (ذندگی میں قسم ، قدم اور قلم بہت سوچھ سمجھ کر اُٹھانا ۔ *حضرت امام علی علیه السّلام* 👈 *جس قدر ممکن ہوسکے دوسروں کے کام آوُں*۔ *اگر تین چیزیں نہ ہوتیں تو انسان کیسی چیز کو بھی نہ مانتا* 1_ فقر 2_ بیماری 3_ موت *حضرت امام حسین علیه السّلام* 👈 جب بھی بُرے کام کی طرف مائل ہونے لگوں تو تین باتیں یاد رکھنا۔ 1- *خدا رب العالمین دیکھ رہا ہے* 2- *فرشتے لیکھ رہیں ہیں* 3- *موت ہر خال میں آنی ہے* 👈 ہر کیسی کا اپنا نظریہ ہے ہر کوئی ہر انسان اپنے قبر میں سوتا ہے اور ہر کیسی کو رب العالمین کے بارگاہ میں حاضر ہوکر اپنے سوالوں (اعمال) کا جواب خود دینا ہوگا۔ دنیا میں سب سے پہلے انسانیت ہے انسانیت کی خدمت اور قدر کریں ۔ حقوق العباد کا واجب العمل احتیاط رکھیں کامیاب ہوجاؤ گے ' 👈گروپ میں سیاسی گفتگو ، غیر اخلاقی ، غیر شرعی اور نفرت انگیز مواد اور بےتہذیبی پوسٹ شئیر نہ کریں' 👈 گروپ میں سیاسی گفتگو سخت منع ہے 👈گروپ کے خلاف ورزی کرنے والوں کو ریمو اور ڈیلیٹ کیا جائیگا ' 🛬🔭👉🌹🤲🙏🤝✌️👍🌹👈🛫 "🌍🩷" 🌹 *تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی* *نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں* 🌹 *بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا* *کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں* 👈 *رب کو راضی کرو دنیا کسی سے راضی نہیں ہوتی* *حقوق اللّٰه واجب ہے اور حقوق العباد واجب العمل ہے کوشش کریں کہ حقوق العباد کا واجب العمل احتیاط رکھیں کامیاب ہو جاؤں گیں دنیا اور آخرت دونوں میں* وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ از گمنام 👈 دھرتی کے محافظ 🚨
The WhatsApp group 🌹خادمین سکونِ قلبِ مظلوم امام حُسین علیہ السلام_واڑہ بی بی سلام اللّٰه علیہا🌹 🌹 ھُو یا امام ضامن ع🌹 is a Urdu WhatsApp group. It is a Organization/institute/NGO WhatsApp group, and is a Pakistan WhatsApp group. To join this group click on 'Join Group' Button.


