
Door to Door Pick drop🚗
هدایات برائے ڈرائیور حضرات . کسی بھی نئی رائیڈ کو صرف اسی صورت Accept کریں جب آپ کو پورا یقین ہو کہ آپ اسے کامیابی سے سرانجام دے سکتے ہیں۔ . ہر نئی رائیڈ دینے پر ادارہ آپکی صرف پہلی پیمنٹ میں سے 20% بطور سروس چارجز وصول کرے گا . ادارہ ہر مہینے کسٹمر سے پیمنٹ خود وصول کرے گا۔ ڈرائیور حضرات کسٹمر سے پیمنٹ کی کسی قسم کی کوئی ڈیل یا لین دین نہیں کریں گے۔ ہر مہینے کی 10 تاریخ تک آپکو پیمنٹ ادارے سے ملا کرے گی . اگر ہماری دی گئی کوئی بھی رائیڈ آپ کو کسی وجہ سے چھوڑنا پڑے تو پہلے ادارے کو مطلع کریں۔ آپ ڈائریکٹ کسی اور ڈرائیور کو ہماری دی گئی رائیڈ ٹرنسفر نہیں کر سکتے . چھٹی کرنے کی صورت میں آپ متبادل ڈرائیور دیں گے۔ نہیں تو اُس دن کے چارجز آپ کی ماہانہ پیمنٹ میں سے کائے جائیں گے۔ . مسلسل چھٹیاں کرنے یا کسٹمر کی طرف سے مسلسل شکایات کی صورت میں آپ سے نہ صرف رائیڈ واپس لی جاسکتی ہے بلکہ آپ کو سسٹم سے نکالا بھی جاسکتا ہے۔ نوٹ: آپ تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ آپ وقت کی پابندی کریں گے اور اپنا کام ایمانداری اور مکمل ذمہ داری سے سرانجام دیتے رہیں گے۔ شکریہ
The WhatsApp group Door to Door Pick drop🚗 is a Urdu WhatsApp group. It is a Travel/Places WhatsApp group, and is a Pakistan WhatsApp group. To join this group click on 'Join Group' Button.

