اصلاحِ خاندان

اصلاحِ خاندان

*🎯 اس کمیونٹی کا مقصد:* آج ہمارے معاشرے میں گھریلو ناچاقیاں، میاں بیوی کے درمیان اختلافات، اولاد کی تربیت میں کوتاہیاں اور خاندانی نظام کی کمزوری ایک عام مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اس کمیونٹی کا مقصد قرآن و سنت، علماء کی رہنمائی اور اہلِ علم کے تجربات کی روشنی میں ایسے علمی و اصلاحی مضامین فراہم کرنا ہے جو ایک مسلمان کو اپنے گھر کو پرسکون، خوشحال اور دینی ماحول والا گھرانہ بنانے میں مدد دیں۔ اس کمیونٹی میں روزانہ ازدواجی زندگی، اولاد کی تربیت، والدین کے حقوق، خواتین کی اصلاح، گھریلو مسائل کے حل اور ایک کامیاب خاندان کی تعمیر سے متعلق مفید مواد شیئر کیا جائے گا، تاکہ ہم اپنے گھروں کو دین، محبت، احترام اور سکون کا گہوارہ بنا سکیں۔ *"ایک صالح فرد سے صالح خاندان، اور صالح خاندان سے صالح معاشرہ وجود میں آتا ہے۔"*

The WhatsApp group اصلاحِ خاندان is a Urdu WhatsApp group. It is a Education WhatsApp group, and is a Pakistan WhatsApp group. To join this group click on 'Join Group' Button.

Join Group

Related Groups

All Right Reserved - 2024 GroupGodown